ETV Bharat / state

مواصلاتی نظام بند ہونے سے آن لائن کے کام بری طرح ٹھپ

وادی کشمیر میں مسلسل ایک ماہ سے مواصلاتی نظام بند کیے جانے سے جہاں انٹرنیٹ اور آن لائن سے جڑے تمام دفاتر کا کام کاج متاثر ہو رہا ہے۔ وہیں لوگوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مواصلاتی نظام بند ہونے سے آن لائن کے کام بری طرح ٹھپ
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 7:54 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:02 AM IST

بینکنگ سسٹم بھی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جبکہ انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس محکمے کا کام بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

مواصلاتی نظام بند ہونے سے آن لائن کے کام بری طرح ٹھپ

عام صارف چاہتے ہوئے بھی بینک یا دیگر محکمے کا انٹرنیٹ اور موصلاتی نظام سے جڑا کام کرنے یا معلومات حاصل کرنے سے قاصر ہے۔

اگرچہ کریڈیٹ کارڈ یا دیگر ادائیگی کے لیے صارفین کو بینک میں جانا پڑ رہا ہے۔ وہیں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور جی ایس ٹی کی ادائیگی بھی نہیں ہو پارہی ہے۔

متعلقہ محکموں میں کام کرنے والے ملازمیں کا کہنا ہے کہ ' کئی صارف کریڈیٹ کارڈ کی ادائیگی کے لیے بینک میں آتے ہیں۔ تاہم ان کی ادائیگی انٹرنیٹ کے ذریعے نہیں بلکہ پرانے طریقے سے کی جارہی ہے۔'

وہیں انکم ٹیکس حکام کا کہنا کہ 'انکم ٹیکس ریٹرن بھرے کی تاریخ 31 اگست تک تھی لیکن اس حوالے سے انٹرنیٹ اور آن لائن سسٹم ٹھپ رہنے کی وجہ سے ادائیگی نہیں ہو سکی۔'

اس حوالے سے اگرچہ یہ معاملہ اعلی حکام کی نوٹس میں بھی لایا گیا تاہم ابھی تک اس سے متعلق کوئی بھی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:

jk: communication blackout continues in kashmir valley

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.