ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں ٹیچرز فورم کی محکمہ تعلیم کے سی ای او سے ملاقات - ٹیچرس فارم کے اراکین

Teachers Forum Meet CEO: بانڈی پورہ میں ٹیچرز فورم کے اراکین نے محکمہ تعلیم کے سی ای او سے ملاقات کی اور تعلیم کی راہ میں درپیش مسائل کو ختم کرنے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔

بانڈی پورہ میں ٹیچرس فورم کی محکمہ تعلیم کے سی ای او سے ملاقات

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 28, 2023, 11:40 AM IST

بانڈی پورہ میں ٹیچرس فورم کی محکمہ تعلیم کے سی ای او سے ملاقات

بانڈی پورہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں ٹیچرس فورم کے اراکین نے محکمہ تعلیم کے سی ای او سے ملاقات کی اور تعلیم کی راہ میں درپیش مسائل کو ختم کرنے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر اور فعال بنانے کا مطالبہ کیا۔ چیف ایجوکیشن آفیسر سے ملنے والے اساتزہ کے اس وفد میں کئ ایک اسنئر اساتزہ ٹیچرس فورم جموں و کشمیر کے جنرل اسکریٹری ارسلان حبیب اور ٹیچرس فورم بانڈی پورہ کے صدر فیاض احمد ملک کی سربراہی میں چیف ایجوکیش افسر سے آج ایک تفصیلی ملاقات کی۔اس دوران اساتزہ نے کئی مسائل ساتھ ساتھ ضلع میں تعلیمی نظام اور انفرا اسٹریکچر یا بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تجاویز سامنے رکھیں۔

اس حوالے ٹیچرس فورم بانڈی پورہ کے ضلع صدر فیاض احمد ملک نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دور دراز اور پہاڈی علاقوں میں کئی ایسے ارکاری اسکول ہیں جہاں ابھی اساتزہ کی بے حد کمی ہے ۔ جن میں بانڈی پورہ کے ساتھ ساتھ وادئ گریز کے کئی ایک اسکول شامل ہیں۔جہاں بنیادی سہولیات یا انفرا اسٹریکچر کا فقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسبنیادی اور اہم مسلے کو حل کرنے کے لئے ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں و کشمیر کی جانب سے ریشنلائزیشن کی پالیسی کو عملائے جانے پر نہ صرف اتفاق ہوا ۔بلکہ چیف ایجوکیشن افسر نے بہت جلد اس مسلے کو حل کرنے کا یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا مڈ ڈے میل کے لئے کافی عرصے سے فنڈز جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے خوش آئند بات یہ ہے کہ اس کے لئے فنڈس کو ریلیز کیا گیا ہے اور سی او بانڈی پورہ نے محض ایک یا دو دنوں کے اندر انہیں واگزار کرانے کا یقین بھی دلایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارہمولہ میں محکمہ ایگریکلچر کی جانب سے نیشنل فارمرس ڈے منایا گیا

جس کی CEO نے سراہنا یا مثبت رد عمل ظاہر کیا ۔۔انہوں نے کہا کہ بہترین اساتزہ کو ایوارڈ کے مستحق قرار دئیے جانے کے حوالے سے شفاف اقدامات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم CEO کے بے حد مشکور ہیں جنہونے گراونڈ پر کام کررہے تجربہ کار استزہ کی ہر مشکل یا تجویز کا بے حد مثبت انداز اور بے حد خوش اسلوبی سے حل کرنے کا یقین دلانے کے سارھ سارھ اس سمت میں اقدامات اٹھانے کا آغاز بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.