ETV Bharat / state

سڑکوں پر تعمیراتی اشیاء سے حادثات کے خطرات

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ اور کولگام کے درمیان سڑکوں پر عمارت کی تعمیراتی اشیاء کی موجودگی کے سبب حادثات کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

سڑکوں پر تعمیراتی اشیاء سے حادثات کے خطرات
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 7:19 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اننت ناگ اور کولگام کے درمیان مقامی لوگوں کے ذریعہ سڑکیں کافی مصروف کر دی گئی ہیں۔ جگہ جگہ عمارت تعمیر کرنے کا مواد موجود ہے جس سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں دشواری ہوتی ہے۔

سڑکوں پر تعمیراتی اشیاء سے حادثات کے خطرات

واضح رہے کہ رات کی تاریکی میں اس پریشانی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مذکورہ اشیاء کی وجہ سے وقتاً فوقتاً لوگ حادثات کے شکار ہو رہے ہیں۔

ایک عام شہری عبد العزیز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا 'اننت ناگ سے کولگام کی سڑک ہے، اس سڑک پر جگہ جگہ باجری، بولڈر، گوبر اور لکڑی وغیرہ پڑی ہوئی ہے۔ جس سے رات کے وقت گاڑیاں حادثے کی شکار ہوتی رہتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہمارے علاقے میں بہت سے حادثے ہو چکے ہیں ۔ ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سڑک پر پڑے مواد کو صاف کروائیں تاکہ ڈرائیوروں کو گاڑی چلانے میں دشواری نہ ہو۔

Intro:جگہ جگہ اننت ناگ کولگام روڑ کے بیچو بیچ تعمیراتی کام کا مواد معجود ہونے سے گاڑیوں کا حادثہ ہونے کا خطرہ رہتا ہے

Body: اننت ناگ سے کولگام جانے والے روڑ پر لوگوں اپنے ہو رہے تعمیراتی کام کا مواد سڈک کے بیچو بیچ ڈال کر گاڑی والوں کے لئے مصیبت کھڑا کرتے ہیں دن ہو یا رات گاڑی والے حادثے کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔رات کے وقت گاڑیوں کا حادثہ ہونے کا زیادہ خطرہ رہتا ہے کیوں کہ گاڑی والوں کو تب تک پتا ہی نہیں چلتا کہ سڑک پر کچھ مواد معجود ہے جب تک وہ حادثے کا شکار ہوتے ہیں۔
بائٹ۔۔۔۔عام شہری عبدل عزیز نے بات کرتے ہوئے کہاجو اننت سے کولگام کی سڑک ہے جگہ جگہ اس سڈک پر باجری بولڈر گوبر لکڑی پڑی ہوئی ہے رات کے وقت گاڑیوں کا حادثہ ہوتا رہتا ہے جب کہ ہمارے علاقے میں بہت سارے حادثے ہو چکے ہیں ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سڑک پر پڑا ہوا مواد کو صاف کروایں تاکہ ڈرائیور ں کو چلنے پھرنے میں کوئی مشکلات نا آئے

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.