ETV Bharat / state

جموں ۔سری نگر ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیے بحال - ریفک کی نقل و حمل معطل

جموں سری نگر ہائی وے کو متعدد مقامات پر برفباری اور پسیاں گرنے کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔

جموں سری نگر ہائی وے کھول دیا گیا
جموں سری نگر ہائی وے کھول دیا گیا
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 9:13 PM IST

Updated : Dec 13, 2020, 6:40 AM IST

جموں سری نگر ہائی وے کو یکطرفہ ٹرافک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سری نگر سے جموں جانے والی شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں مسلسل بارش کی وجہ سے جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی تھی۔ قومی شاہراہ این ایچ 44 کے ملحقہ علاقوں میں زبردست برفباری اور تودے گر آئے ہیں جس کی وجہ سے سڑک پر نقل و حمل بند ہو گئی تھی۔ شاہراہ کو یکطرفہ ٹرافک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی واحد شاہراہ کے بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا پڑتا۔ وہیں شاہراہ پر درماندہ ڈرائیور صاحبان اور مسافر بھی سہولیات کی عدم فراہمی سے مایوس ہوجاتے ہیں۔

برفباری کی وجہ سے اگرچہ عوام میں خوشی پائی جا رہی ہے۔ تاہم قومی شاہراہ پر متعدد مقامات پر پھنسے ڈرائیور پریشان ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں مسلسل بارش کی وجہ سے جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی ہے۔ قومی شاہراہ این ایچ 44 کے ملحقہ علاقوں میں زبردست برفباری اور تودے گر آئے ہیں جس کی وجہ سے سڑک پر نقل و حمل بند ہو گئی ہے۔

محکمۂ ٹریفک نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی شاہراہ کا رخ نہ کریں کیونکہ پسیاں گر آنے کی وجہ سے جواہر ٹنل بند کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رامبن، پنتھال اور تریشول مور پر شاہراہ بند ہو گئی ہے۔

Last Updated : Dec 13, 2020, 6:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.