اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں کو محاصرے میں لے لیا جس کے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کو تبادلہ شروع ہوا۔ تاہم بتایا جارہا ہے کہ عسکریت پسند موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں بڑے پیمانہ پر تلاشی مہم جاری ہے۔