ETV Bharat / state

' کھیل سرگرمیوں سے مستقبل بہتر بنانے کی کوشش کریں' - ڈی ائی جی شمالی کشمیر سلمان چودھری

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پولیس کی جانب سے آج نوجوانوں کے لیے ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 5:02 PM IST

اس ٹورنمنٹ کا افتتاح ڈی آئی جی شمالی کشمیر سلمان چودھری نے ایس ایس پی کپواڑہ شری رام امبار کار کے ہمراہ کیا۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ڈی آئی جی شمالی کشمیر نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنا مستقبل بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

اس ٹورنامنٹ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں پولیس کے اعلی افسران کے ساتھ ساتھ فوج اور سیول انتظامیہ کے افسران بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.