ETV Bharat / state

قاضی گنڈ مین مارکٹ میں چوری کی واردات - kashmir looted

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے چوروں کے حوصلے بلند ہیں ۔

قاضی گنڈ مین مارکٹ میں چوری کی واردات انجام

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 4:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ بس اسٹینڈ کے مین مارکیٹ میں دوران شب چوری کی واردات رونما ہوئی جس میں تقریباً 8 دکانوں پر چوروں نے اپنا ہاتھ صاف کیا۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے چوروں کے حوصلے بلند ہیں ۔

قاضی گنڈ مین مارکٹ میں چوری کی واردات انجام

اس دوران پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے معاملہ درج کر لیا ہے۔مقامی دُکانداروں کے مطابق اس طرح کے واردات روز روز ہوتے ہیں۔

انہوں نے انتظامیہ سے گزراش کی ہے کہ وہ چوروں کے گروپ کو بے نقاب کریں تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات پیش نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.