ETV Bharat / state

'سکیورٹی فورسز منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں'

جموں میں دہشت گردی کی بڑھتی سرگرمیوں پر گورنر کے مشیر فاروق خان اظہار خیال کیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 8:44 PM IST

جموں: دہشت گردی پر فاروق خان کا اظہار خیال

گورنر کے مشیر فاروق خان نے کہا کہ ' عسکریت پسندی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا بلکہ ہماری سکیورٹی فورسز مستعد ہیں اور اسی وجہ سے کسی بھی واقعے سے پہلے اسے ناکام بنایا جا رہا ہے'۔

جموں: دہشت گردی پر فاروق خان کا اظہار خیال

انہوں نے مزید کہا کہ 'کشمیر میں نظر بند رہنماؤں کو بھی جلد ہی رہا کردیا جائے گا'۔

مسٹر فاروق نے کہا کہ 'پاکستان کو اس سے قبل بھی تھپڑ پڑ چکا ہے، اور سرحد پر اس طرح کی جو گھناؤنی حرکتیں کر رہا ہے اس کو ہمارے حفاظتی ایجنسیز اسی کی زبان میں مسلسل جواب دے رہی ہے، ہماری سکیورٹی فورسز کافی مضبوط ہے اور ڈت کر منہ توڑ جواب دے رہی ہے'۔

Intro:जम्मू में लगातार बढ़ रही आतंकी गतिविधियों पर बोलते हुए राज्यपाल के सलाहकार फारूख खान ने कहा कि ये आतंकवाद का बढ़ना नहीं बल्कि हमारे सुरक्षाबल चौकस हैं और इसलिए वो किसी भी घटना से पहले उसे विफल किया जा रहा है...

Body:वहीं सलाहकार खान ने कहा कश्मीर में नज़रबन्द नेताओं की भी जल्द ही रिहाई की जाएगी जैसे जम्मू में कई गयी है

Conclusion:और पाकिस्तान को पहले भी थापड़ पड़ चुका है...और अभी भी वो बौखलाया है और सीमा पर ऐसी नापाक हरकत कर रहा है...हालांकि हमारे सुरक्षाबल उसका मुहतोड़ जवाब दे रहे हैं...
बाइट...फारूख खान, सलाहकर, राज्यपाल जम्मू कश्मीर

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.