جموں: جے ڈی اے کے اس فیصلے کے بعد دوکاندار جو پچھلے تیس چالیس برسوں سے اس بس اسٹینڈ میں دوکان چلانے والے لوگ اب تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔Jammu Bus Stand Building Declared As Unsafe,Shop Owners May Face Financial Problem
دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس عمارت کو غیر محفوظ قرار نہیں دینا تھا بلکہ اس کی مرمت کا کام شروع کرنا چاہیے جس کی وجہ سے عمارت غیر محفوظ ہوگئی ہے.
دکانداروں کا مزید کہنا ہے کہ 1971 سے آج تک جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے انہیں اعتماد میں نہیں لیا۔ہمیشہ ہم نے دوکانوں کی مرمت کی بات اٹھائی لیکن مرمت کے بجائے اب اس بس اسٹینڈ کو ہی غیر محفوظ قرار دیا گیا جو کہ بد قسمتی کی بات ہے۔
یہ بھی پڑھیں:PDP Meet in Sopore: سوپور میں پی ڈی پی ورکرز میٹنگ کا انعقاد
انہوں نے کہا کہ پرانی عمارت میں کوئی نکاسی کا نظام نہیں ہے۔اس کی وجہ سے دکانداروں اور عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس بس اسٹینڈ کی عمارت کی مرمت کرانے میں اپنا رول ادا کرے Jammu Bus Stand Building Declared As Unsafe,Shop Owners May Face Financial Problem