ETV Bharat / state

بی جے پی رہنماؤں کا سشما سوراج کو خراج عقیدت - سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے انتقال پر پورا ملک غم میں ڈوبا ہوا ہے۔

Jammu: BJP leaders tribute to Sushma Swaraj،جموں: بی جے پی لیڈران کا سشما سوراج کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 6:18 PM IST

آج جموں میں بی جے پی رہنما اور تمام پارٹی کارکنوں نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جموں بی جے پی دفتر میں ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی نرمل سنگھ، سابق شہری ترقیاتی وزیر سیٹ شرما اور بی جے پی خواتین کارکنوں سمیت متعدد سابق وزراءنے جموں کے بی جے پی آفس پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Jammu: BJP leaders tribute to Sushma Swaraj،جموں: بی جے پی لیڈران کا سشما سوراج کو خراج عقیدت
اس دوران بی جے پی کے سینیئر رہنما کویندر گپتا نے کہا کہ سشما سوراج کے ساتھ انہوں نے خود کام کیا ہے اور سشما سوراج ایک اچھی رہنما تھیں انہوں نے ہی ہمیں سیاست کا مطلب سمجھایا ہے۔بھلے ہی وہ آج ہمارے درمیان نہیں رہیں لیکن ملک ان کے دکھائے ہوئے راہ پر چلے گا۔

Intro:देश की पूर्व विदेश मंत्री सुषमा स्वराज के निधन पर पूरा देश शोक मन रहा है ...वहीं आज जम्मू में बीजेपी नेताओं और तमाम पार्टी कार्यकर्ताओं ने सुषमा स्वराज को फूल आर्पित कर श्रद्धांजलि दी

Body:बता दें जम्मू सिथत बिजेपी कार्यालय में रियस्त के पूर्व उपमुख्यमंत्री निर्मल सिंह, निर्मल सिंह , पूर्व शहरी विकास मंत्री सैट शर्मा समेत कई पूर्व मंत्रियों औए बीजेपी महिला कार्यकर्ताओं समेत अंतिम श्रद्धांजलि देने पहुंचे....

Conclusion:इस दौरान बीजेपी वरिष्ठ नेता कवींद्र गुप्ता ने कहा कि सुषमा स्वराज के साथ उन्होंने खुद काम किया है और सुषमा स्वराज एक ओजस्वी नेता थी उन्हीने राजनिटी का मतलब समझाया था..भले ही आज वो हमारे बीच न हो लेकिन देश उनको योगदान और उनके दिखाए मार्ग पर ही चलेगा...
बाइट....कवींद्र गुप्ता, वरिष्ठ नेता , बीजेपी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.