ETV Bharat / state

وکلا کی ممبر شپ منسوخ

جموں ہائی کورٹ بار ایسوسیشن نے دفعہ 35اے پر بیان دینے والے دو بار رکن کی رکنیت معطل کی گئی۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:22 PM IST

وکلا کی ممبر شپ منسوخ

اس سلسلے میں ہائی کورٹ بار اسوسیشن جموں نے جموں ہائی کورٹ چیمبر آفس میں آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔

وکلا کی ممبر شپ منسوخ

جموں ہائی کورٹ بار اسوسیسن کے صدر ابھی نو شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں جن وکلا نے دفعہ 35اے کے تعلق سے بیان دیا تھا اسے بار اسوسیشن کو کافی مایوسی ہوئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں کی عوام میں بدنامی ہوئی ہیں جبکہ بار اسوسیشن جموں کو اس بیان سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا جو بھی انہوں کہا وہ ان کا ذاتی بیان تھا جس کے بعد بار اسوسیشن نے آج ایک میٹنگ طلب کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ ان دونوں وکلا کی ممبر شپ منسوخ کی جائے۔

واضح رہے جموں بار اسوسیشن کے چند وکلا نے دو دن پہلے ایک بیاں دفعہ 35اے کے تعلق سے تھا جس میں انہوں نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناکر دفعہ 35اے کو منسوخ کرنے کی مخالفت کی تھی۔

Intro:جموں  ہائ کورٹ بار ایسوسیشن نے دفعہ 35اے پر بیان دینے والے دو بار رکن کی رکنیت معطل کی۔
ہائیکورٹ  بار اسوسیشن جموں نے جموں ہائیکورٹ چیمبر آفس میں آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی جموں ہائیکورٹ بار اسوسیسن کے صدر ابھی نو شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں جن دو بار کے وکلا نے دفعہ 35اے کو لیکر بیان دیا تھا اسے بار اسوسیسن کو کافی مایوسی ہوئی ہیں اور جموں کی عوام میں بدنامی ہوئی ہیں جبکہ بار اسوسیسن جموں کو اس بیان سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا جو بھی انہوں کہا وہ ان کا ذاتی بیان تھا جس کے بعد بار اسوسیسن نےاج ایک میٹنگ طلب  کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ ان دونوں وکلا کی ممبر شپ منسوخ کی جاۓ ۔

واضح رہے جموں بار اسوسیسن کے چند وکلا نے دو دن پہلے ایک بیا دفعہ  35اے کو لیکر دیا تھا جس میں انہوں نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناکر دفعہ 35اے کو منسوخ کرنے کی مخالفت کی تھی 

Body:جموں  ہائ کورٹ بار ایسوسیشن نے دفعہ 35اے پر بیان دینے والے دو بار رکن کی رکنیت معطل کی۔
ہائیکورٹ  بار اسوسیشن جموں نے جموں ہائیکورٹ چیمبر آفس میں آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی جموں ہائیکورٹ بار اسوسیسن کے صدر ابھی نو شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں جن دو بار کے وکلا نے دفعہ 35اے کو لیکر بیان دیا تھا اسے بار اسوسیسن کو کافی مایوسی ہوئی ہیں اور جموں کی عوام میں بدنامی ہوئی ہیں جبکہ بار اسوسیسن جموں کو اس بیان سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا جو بھی انہوں کہا وہ ان کا ذاتی بیان تھا جس کے بعد بار اسوسیسن نےاج ایک میٹنگ طلب  کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ ان دونوں وکلا کی ممبر شپ منسوخ کی جاۓ ۔

واضح رہے جموں بار اسوسیسن کے چند وکلا نے دو دن پہلے ایک بیا دفعہ  35اے کو لیکر دیا تھا جس میں انہوں نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناکر دفعہ 35اے کو منسوخ کرنے کی مخالفت کی تھی 

Conclusion:جموں  ہائ کورٹ بار ایسوسیشن نے دفعہ 35اے پر بیان دینے والے دو بار رکن کی رکنیت معطل کی۔
ہائیکورٹ  بار اسوسیشن جموں نے جموں ہائیکورٹ چیمبر آفس میں آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی جموں ہائیکورٹ بار اسوسیسن کے صدر ابھی نو شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں جن دو بار کے وکلا نے دفعہ 35اے کو لیکر بیان دیا تھا اسے بار اسوسیسن کو کافی مایوسی ہوئی ہیں اور جموں کی عوام میں بدنامی ہوئی ہیں جبکہ بار اسوسیسن جموں کو اس بیان سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا جو بھی انہوں کہا وہ ان کا ذاتی بیان تھا جس کے بعد بار اسوسیسن نےاج ایک میٹنگ طلب  کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ ان دونوں وکلا کی ممبر شپ منسوخ کی جاۓ ۔

واضح رہے جموں بار اسوسیسن کے چند وکلا نے دو دن پہلے ایک بیا دفعہ  35اے کو لیکر دیا تھا جس میں انہوں نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناکر دفعہ 35اے کو منسوخ کرنے کی مخالفت کی تھی 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.