ETV Bharat / state

دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر - نشان

گذشتہ شب ہونے والی بارش سے ایک بار پھر دریائے چناب میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔

دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 9:36 AM IST

دریا میں پانی کی سطح بڑھنے سے ساحل پر آباد لوگوں میں تشویش ہے۔

دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، متعلقہ ویڈیو

عوام کا کہنا ہے کہ پانی خطرے کے نشان سے کئی میٹر اوپر بہہ رہا ہے جس سے کہیں کہیں سے دریا کے کناروں سے زمین کھسکنا شروع ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ آج سے چند برس قبل دریائے چناب کی سطح کافی نیچے تھی اور دریا نیچے سے بہتا تھا لیکن دو بجلی پروجیکٹ تعمیر ہونے کے بعد دریا کا پانی کئی کئی میٹر اوپر آ گیا ہے۔

اب جب بھی بارش ہوتی ہے تو دریا کے کناروں پر آباد لوگوں کے لیے خطرہ بڑھ جاتا ہے اور ایسا ہی آج بھی ہوا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ کو آگے آکر اس پریشانی کا کوئی حل تلاش کرنا ہوگا۔

Intro:دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر
عوام میں تشویش

Body:گزشتہ رات ہونے والی بارش سے ایک بار پھر دریاۓ چناب میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔
دریا میں اس چڑتے پانی سے اسکے کنارے پر آباد عوام میں زبردست تشویش پیدا ہوگئی ہے ۔
عوام کا کہنا ہے کہ پانی خطرے کے نشان سے کہی میٹر اوپر بہہ رہا ہے جس سے کہیں کہیں تو دریا کے کناروں سے زمین کھسکنا شروع ہوگیا ہے ۔
واضح رہے کہ آج سے چند برس قبل دریاۓ چناب بہت نشیب میں بہتا تھا لیکن دو بجلی پروجیکٹ تعمیر ہونے کے بعد دریا کا پانی کہی کہی میٹر اوپر آگیا ہے ۔
اب جب بھی بارش ہوتی ہے تو یہ دریا اسکے کناروں پر آباد عوام کےلئے خطرہ بن جاتا ہے اور ایسا ہی آج بھی ہوا ہے ۔
عوام کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ کو آگے آکر اس پریشانی کا کوئی حل تلاش کرناہوگا۔

Bytes
1. Fiaz pampori Local Doda
2. Shakeel Local Pull Doda

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.