ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کے 137ویں بٹالین کا 20 واں یوم تاسیس - تقاریب

سی آر پی ایف کے 137ویں بٹالین کی بنیاد 24 جولائی سنہ 2000 کو جالندھر (پنجاب) میں ڈالی گئی تھی۔

سی آر پی ایف کے 137ویں بٹالین کا 20 واں یوم تاسیس، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 2:45 PM IST

ہر برس 24 جولائی کو سی آر پی ایف کے 137 ویں بٹالین کے ذریعے یوم تاسیس منایا جاتا ہے۔

سی آر پی ایف کے 137ویں بٹالین کا 20 واں یوم تاسیس، متعلقہ ویڈیو

یہ بٹالین سنہ 2009 سے اودھم پور میں تعینات ہے اور پوری مستعدی کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو نبھا رہی ہے۔

اس موقع پر محمد خالد خان کمانڈنٹ 137 بٹالین کی صدارت میں ایس آر ٹی کیمپس میں واقع 137 بٹالین کے ہیڈ کوارٹر میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ایس ڈی سنگھ جموال بھارتی پولیس سروس ڈائریکٹر جموں و کشمیر پولیس، شیر کشمیر پولیس اکیڈمی خصوصی مہمان کے طور پر شرکت کی۔ انہوں نے بٹالین کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔

انہوں نے کوارٹر گارڈ سلامی لی اور شجر کاری کیے۔ شمع جلا کر تقریب کا آغاز کیا گیا۔

تقریب میں کئی طرح کے پروگرام پیش کیے گیے اور بٹالین کے جوانوں اور افسران کے بچوں کے ذریعے مختلف طرح کے رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کیے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بٹالین کے کمانڈنٹ محمد خالد خان نے کہا، 137 بٹالین ہمیشہ سے ہی لوگوں کی مدد کے لیے تیار ہے اور اس طرح کی تقریب کا انعقاد کروانے سے نوجوانوں کے کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ تناؤ سے دور رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امرناتھ یاترا کو لیکر 137 بٹالین اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Intro:137 बटालियन केंद्रीय रिजर्व पुलिस बल द्वारा 20 वां स्थापना दिवस मनाया गया ।

137 बटालियन केंद्रीय रिजर्व पुलिस बल की स्थापना 19 वर्ष पूर्व दिनांक 24 जुलाई 2000 को ग्रुप केंद्र केंद्रीय रिजर्व पुलिस जालंधर पंजाब में की गई थी जिस के उपलक्ष में प्रत्येक वर्ष की भांति 24 जुलाई को 137 बटालियन केंद्रीय रिजर्व पुलिस द्वारा बटालियन के बीच में स्थापना दिवस के रूप में मनाया जाता है 1367बटालियन 2009 से उधमपुर में तैनात है ओर सतर्कता से ही सुरक्षा की ड्यूटी निभा रही है वर्तमान में अपना यात्रा को जम्मू से गंतव्य स्थान तक सुरक्षित पहुंचाने के अथक जिम्मेदारी निभा रही है।

इस अवसर पर मोहम्मद खालिद खान कमांडेंट 137 बटालियन की अध्यक्षता में एसआरटी कैंपस स्थित 137 बटालियन मुख्यालय में विभिन्न कार्यक्रमों का आयोजन किया गया ।

इस अवसर पर एसडी सिंह जमवाल भारतीय पुलिस सेवा निर्देशक जम्मू एवं कश्मीर पुलिस शेरे कश्मीर पुलिस अकादमी मुख्य अतिथि के रुप में उपस्थित हुए उन्होंने बटालियन मुख्यालय का दौरा किया गया इसके उपरांत उनके द्वारा क्वार्टर गार्ड सलामी ली गई एवं वृक्षारोपण किया गया व ज्योति प्रज्वलित करके इस समारोह को शुरू किया गया ।

इस उपलक्ष पर कई तरह के कार्यक्रम भी प्रस्तुत किए गए अथवा बटालियन के जवानों द्वारा कई तरह की रंगारंग प्रस्तुति दी गई अथवा वहीं अधिकारियों के बच्चों द्वारा भी के रंगारंग कार्यक्रम प्रस्तुत किए गए।

ईटीवी से बात करते हुए बटालियन के कमांडेंट मोहम्मद खालिद खान ने बताया कि 137 बटालियन हमेशा ही लोगों की सेवा के लिए तत्पर है अथवा इस तरह के कार्यक्रम करवाने से जवानों का मनोबल भी पड़ता है अथवा वे तनाव से दूर रहते हैं वही आगे उन्होंने कहा कि अमरनाथ यात्रा को लेकर 137 बटालियन मुख्य भूमिका निभा रही है जम्मू से लेकर जवानी तक आरोपी ड्यूटी अथवा यात्रियों को सुरक्षित सुरक्षा प्रदान करने में तत्पर है तो वहीं किसी भी घटना से निपटने के लिए 137 सीआरपीएफ बटालियन हमेशा लोगों की सेवा में लगी हुई है।

व्हाइट मोहम्मद खालिद खान कमांडेंट 137 बटालियन सीआरपीएफ उधमपुर

Body:Rising Day of CRPF

Conclusion:Rising Day of CRPF
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.