ETV Bharat / state

راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - بھارتی افواج پاکستان کو مناسب جواب دیے رہا

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سندربنی سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 1:13 PM IST

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنا رہے ہیں۔

فوجی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج پاکستان کو مناسب جواب دیے رہے ہے۔ تاہم فائرنگ کے تبادلہ میں اب تک کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں سیز فائر کی خلاف ورزی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر مملکت برائے دفاع شریپد نائک کا کہنا تھا کہ رواں برس اگست سے اکتوبر کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے تقریبا 950 واقعات ہوئے ہیں۔

انہوں نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر جند بندی کی خلاف ورزی کا سہارا لے رہا ہے۔ گذشتہ تین ماہ (اگست سے اکتوبر 2019) کے دوران جموں خطے میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے 1 ہزار 29 واقعات ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

Jammu & Kashmir: Pakistan violates ceasefire in Sunderbani sector of Rajouri district

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.