حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایچ سی، پولیس اور رضا کاروں کی ٹیم مو قع وا ردات پر پہنچ گئی۔
پولیس اور ایچ سی کی مشترکہ کوششوں کے بعد لاش کو گا ڑی سے باہر نکالا گیا اور رامبن کے بی ایچ سی ہسپتال میں دا خل کرا یا گیا۔ جہاں ہلاک شدہ کی شناخت سری نگر کے نور باغ علاقے کے رہنے والے (43) سالہ شکیل احمد ولد محمد گلزار کے طور پر ہوئی ہے۔
قانونی کاروائی کے بعد لا ش کو اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔