ETV Bharat / state

کولگام: فوجی اہلکار کی گاڑی نذر آتش - اہلکار کی گاڑی کو نذر آتش

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک فوجی اہلکار کو اغوا کر لیا ہے۔ تاہم پولیس نے اس معاملے کے حوالے سے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

کولگام: فوجی اہلکار کی گاڑی نذر آتش
کولگام: فوجی اہلکار کی گاڑی نذر آتش
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:52 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے رمبہامہ نہامہ کے قریب ٹیریٹوریل میں گزشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے فوج سے وابستہ ایک اہلکار کی گاڑی کو نذر آتش کیا۔

کولگام: فوجی اہلکار کی گاڑی نذر آتش

ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار کو بعد میں اغوا کیا گیا۔ تاہم پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کولگام: فوجی اہلکار کی گاڑی نذر آتش
کولگام: فوجی اہلکار کی گاڑی نذر آتش

شوپیان: بندوق برداروں نے فوجی اہلکار کا اغوا کر لیا

تفصیلات کے مطابق 24 سالہ فوجی اہلکار شاکر منظور وگے ساکنہ ریشی پورہ ہرمین شوپیان کی گاڑی کو پہلے نذر آتش کیا گیا اور اہلکار کو بعد میں اغوا کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اہلکار اس وقت ٹیریٹوریل فوج کے رنگریٹھ سرینگر کیمپ سے وابستہ ہے اور عید کی چھٹی منانے کے لیے وہ گھر آیا تھا۔ اس دوران پولیس نے اس معاملے کے حوالے سے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.