ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2022: جموں و کشمیر انتظامیہ نے امرناتھ یاتری اور سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی - Amarnath Yatra 2022

مرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں کہا ہیکہ وہ وادی میں شام کے چھ بجے کے بعد سیرو تفریح کے لئے نہ نکلیں۔ Amarnath Yatra 2022

جموں و کشمیر انتظامیہ نے امرناتھ یاتری اور سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 10:54 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں کہا ہیکہ وہ وادی کشمیر میں شام کے چھ بجے کے بعد سیرو تفریح کے لئے نہ نکلیں۔ انتظامیہ نے یاتریوں اور سیاحوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے اور ان ہو ہدایت دی ہے کہ وہ کشمیر میں صبح سات بجے سے شام چھ بجے کے درمیان ہی وادی میں تفریح کے لئے نکلیں۔ Amarnath Yatra 2022

حالانکہ انتظامیہ نے ایڈوائزری میں کسی بھی بات کی وضاحت نہیں کی ہے، لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قدم وادی میں گذشتہ مہینوں میں پیش آئے ٹارگیٹ کلنگ کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے تاکہ کسی یاتری یا سیاح کے ساتھ کوئی واقعہ پیش نہیں آئے

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ وادی میں تیس جون سے امرناتھ یاترا شروع ہورہی ہے جو 11 اگست کو ختم ہوگی۔ دو برس کے بعد منعقد اس یاترا کے لئے سخت ترین سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.