ETV Bharat / state

ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے علاوہ سول انتظامیہ نے ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرکے انہیں سلامی دی۔

مہلوک سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 10:49 AM IST

جموں و سرینگر شاہراہ پر ہونے والے عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو سیکیورٹی فورسز نے خراج تحسین پیش کرکے لاشوں کو گھر روانہ کیا۔

مہلوک سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں واقع سی آر پی ایف ٹریکنگ سینٹر میں آج صبح سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے علاوہ سول انتظامیہ نے مہلوک اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا، اس دوران ان کو سلامی دی گئی اور ان کے لاشوں پرگلہائے عقیدت پیش کیا گیا۔

مہلوک اہلکاروں کی شناخت کانسٹیبل شلیندر سنگھ اور دریندر ترپاٹھی کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اس حملے میں لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ دو عسکریت پسند تھے جن میں ایک کی شناخت پاکستان کے رہنے والے سیف اللہ کےبطور پر ہوئی ہے جبکہ دوسرا مقامی عسکریت پسند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.