ETV Bharat / state

سرینگر لیہہ شاہراہ چٹان کھسکنے سے بند - kashmir update

سرینگر - لیہہ شاہراہ کی کنگن سونامارگ سڑک کو جمعہ کے روز مسلسل چٹان کھسکنے کے سبب ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

سرینگر-لیہ شاہراہ لینڈ سلائیڈ ہونے کے سبب بند

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 4:00 PM IST

حکیم تنویر سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کنگن نے کہا کہ 'مانگنم کے بونیباغ علاقے کنگن کے قریب شاہراہ پر لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے تین مکانات اور 15 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم کسی بھی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'مشینری کے زرئعے سڑک کی صفائی جاری ہے تاکہ ٹریفک کی نقل و حرکت جلد از جلد بحال کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.