سرینگر: سید جاوید مجتبیٰ گیلانی نے گزشتہ روز جموں و کشمیر آرمڈ پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
انہوں نے گزشتہ روز سرینگر میں واقع آرمڈ پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے عہدے کا چارج لیا۔ جس کے بعد آرمڈ پولیس کے ایک کَنٹِنجینٹ ( دستہ ) کی طرف سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
واضح رہے کہ جموں اینڈ کشمیر کیڈر 1994 بیچ کے آئی پی ایس آفیسر گیلانی اس سے قبل بطور اے ڈی جی پی کوآرڈینیشن اپنے فرائض انجام دے رہے تھے تاہم رواں مہینے (مئی) کی چھ تاریخ کو محکمہ داخلہ نے ان کا تبادلہ کر دیا۔
گیلانی اس سے قبل بھی کئی اہم عہدوں پر اپنی فرائض انجام دے چکے ہیں جن میں انسپکٹر جنرل آف پولیس ( کشمیر)، ڈائریکٹر ویجلینس جموں و کشمیر شامل ہیں۔
آئی پی ایس آفیسر گیلانی نئے عہدہ پر فائز
جموں اینڈ کشمیر کیڈر 1994 بیچ کے آئی پی ایس آفیسر گیلانی نے گزشتہ روز ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔