ETV Bharat / state

لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 3:49 PM IST

بھارت میں یوگا کا پہلا بین الاقوامی دن 21 جون 2015 کو پوری دنیا میں منایا گیا تب ہی سے 21 جون کو عالمی یوگا ڈے منایا جاتا ہے۔

لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا
لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا

چیف ایگزیکٹو کونسلر لداخ خودمختار پہاڈی ترقیاتی کونسل لیہ گیال پی وانگیال نےاپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی رہائش گاہ پر یوگا کیا۔

لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا
لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا

اسی طرح ڈپٹی چیئرمین ٹسرانگ سانڈوپ، ایگزیکٹو کونسلر برائے زراعت لیہ فونٹسگ ستنزان اور ایگزیکٹو کونسلر برائے اقلیتی ممتاز حسین نے بھی اپنی رہائش گاہ پر یوگا کیا۔

لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا
لداخ میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا

اس طرح رکن پارلیمنٹ لداخ جامیانگ ٹسرانگ نامگیال نے لداخ میں اپنی رہائش گاہ پر یوگا کیا۔

واضح رہے کہ یوگا کا پہلا بین الاقوامی دن 21 جون 2015 کو پوری دنیا میں منایا گیا اور نریندر مودی کی قیادت میں دارالحکومت دہلی میں ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں تقریباً 30 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.