ETV Bharat / state

منڈی: آتشزدگی میں لاکھوں کے سامان جل کر خاکستر - Millions lost financially due to fire

منڈی بلاک کے تمبرہ میں شدید آتشزدگی کے سبب دیگر سازوسامان کے ساتھ ساتھ دس بکریاں اور ایک گائے جل کر لقمہ اجل بن گئے۔

آتشزدگی میں لاکھوں کے سامان جل کر خاکستر

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 10:56 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی بلاک کے تمبرہ میں واقع ایک مکان میں شدید آگ لگ گئی، جس میں دیگر سازوسامان کے ساتھ ساتھ دس بکریاں اور ایک گائے جل کر لقمہ اجل بن گئے۔

ذرائع کے مطابق تمبرہ کے رہائشی محمد بشیر ولد غریب کے گھر میں مال مویشییوں کے لئے آگ بنائی گئی۔ تبھی اچانک آگ بانڈی میں لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری بانڈی کو اپنے لپیٹے میں لے لیا۔

مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس اہلکار اور محکمہ فائر بریگیڈ کو دی، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے کافی مشققت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.