ETV Bharat / state

Independence Day Celebrations ڈی پی ایل اونتی پورہ میں جشن آزادی کی تقریب

پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ میں یوم آزادی کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عام لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ضلع کے مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات نے ثقافتی تقریب میں اپنی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

ڈی پی ایل اونتی پورہ میں جشن آزادی کی تقریب منعق

author img

By

Published : Aug 16, 2023, 4:45 PM IST

ڈی پی ایل اونتی پورہ میں جشن آزادی کی تقریب منعق

اونتی پورہ: ملک کی دوسری ریاستوں کی مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کے ڈی پی ایل میں جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔

میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کی صدر شمیمہ رینہ نے اے ڈی سی اونتی پورہ محمد ظفر شال اور ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز زرگر کی موجودگی میں نے ترنگا لہرایا گیا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔

اپنے خطاب میں شمیمہ رینہ نے ملک کی آزادی میں اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والے شھیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ یہ ان کی قربانیاں ہی ہیں جس کی وجہ سے آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں جبکہ انھوں نے اس موقع پر سب ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کاخاکہ پیش کیا ۔ اس موقع پر اسکولی طلاب نے تمدنی پروگرام پیش کرکے سامعین کو محفوظ کیا۔

تقریب کے آخر میں انعامی تقریب منعقد ہوئی جس دوران مختلف محکموں کے ملازمین اور طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شبیر بٹ کو بھی صحافتی میدان میں گراں قدر خدمات کے عوض انعام سے نواز اگیا جبکہ اس موقع پر ایک شجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Independence Day 2023 in Ramban رامبن میں ڈی ڈی سی چئیرمین ڈاکٹر شمشاد شان نے پرچم کشائی کی

جنوبی کشمیر کے ترال میں واقع پولیس اسٹیشن کے احاطے میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایم۔سی صدر منظور احمد خان نے ترنگا لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔ اپنے خطاب میں منظور خان نے ملک کی آزادی میں اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرنے والے شھیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ یہ انکی قربانیاں ہی ہیں جسکی وجہ سے آج ہم۔آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

اس موقع پر اسکولی طلبا نے تمدنی پروگرام پیش کرکے سامعین کو محضوظ کیا۔ تقریب میں اے ڈی سی ساجد یحییٰ نقاش، ایس ڈی پی او ترال مبشر رسول، تحصیلدار سجاد احمد، ایس ایچ او ترال منظور احمد اور ملازمین کے ساتھ ساتھ عام۔لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.