ETV Bharat / state

پیاز کی بڑھتی قیمت سے عوام پریشان

پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی عوام پر مالی بوجھ بڑھ جاتا ہے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پیاز کی بڑھتی قیمت سے عوام پریشان
پیاز کی بڑھتی قیمت سے عوام پریشان
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 2:01 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں باقی اشیاء خریدنے کی بات ہی کیا جب پیاز کی قیمت 70 روپیے سے 120 روپیے تک بڑھ چکی ہے۔

پیاز کی بڑھتی قیمت سے عوام پریشان

پیاز کی بڑھتی قیمتوں سے عوام میں قدر تشویش پائی جارہی ہے اور علاقے کے بیشتر لوگوں نے پیاز کو خریدنا ہی بند کردی ہے۔

اس حوالے سے مقامی لوگوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے باقی اشیاء کے ساتھ ساتھ پیاز کی قیمت بھی آسمان چھورہی ہے۔

ای ٹی بھارت کے نمائندے نے جب پیاز کی قیمت سے متعلق میں پونچھ دوکان داروں سے بات کی تو محمد رفیق نامی سبزی فروش نے کہا کہ یہ سبزیوں کا اچھا موسم ہے لیکن سبزیوں کی قیمت میں دن بدن جہاں عوام کے لیے پریشانی کا باعث ہے وہیں دوکانداروں کے لیے بھی مشکل بن چکی ہے ۔

سبزی فروش نے کہا کہ جو سبزی ہم دس ہزار کی منگواتے تھے آج وہ پندرہ سے بیس ہزار کی منگوانی پڑتی ہےاور کبھی کبھی پوری سبزی منگوا بھی نہیں سکتے۔ بالخصوص پیاز کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے لوگوں نے پیاز خریدنا بھی بند کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عام تو عام ملازم بھی اتنا مہنگا پیاز خریدنے سے ڈرتے ہیں۔

انہوں نے انتطامیہ سے پیاز کی قمیت میں اضافہ کو روکنے کے اقدام اٹھائیں جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:پیاز ریٹ میں اضافہ چند ماہ سے بدستور جاری
Body:عوام نے کیا تشویش کا اظہار
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں باقی اشیاء خردنی کی بات ہی کیا جب پیاز کا ریٹ 70 روپیہ سے 120 روپیہ تک فی کلو تک ریٹ بڑھ چکاہے- جو گزشتہ چند ماہ سے بدستور جاری ہے- جس سے عوام میں قدر تشویش پائی جارہی ہے - اور اکثر لوگوں نے پیاز کو خریدناہی بند کردیاہے- اس حوالے سے عام لوگوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے باقی اشیاء خردنی کے ساتھ ساتھ پیاز کا ریٹ بھی آسمان چھورہاہے- اس بارے میں جب دوکان داروں سے بات کی گئی محمد رفیق نامی سبزی فروش نے کہا کہ یہ سبزیوں کا اچھاموسم ہے لیکن سبزیوں کے ریٹ میں دن بدن جہاں عوام کےلئے پریشانی کا باعث ہے وہی دوکانداروں کے لئے بھی مشکل بن چکی ہے - انہوں نے کہا کہ اج جو سبزی دس ہزار کی منگواتے تھے - اج وہ پندرہ سے بیس ہزار کی منگوانی پڑتی ہے- اور کبھی کبھی پوری سبزی منگوا بھی نہیں سکتے بلخصوص پیاز کو لوگوں نے ریٹ کے عروج کی وجہ سے خریدنابھی بند کردیاہے- عام تو عام ملازم بھی اتنا مہنگا پیاز خریدنے سے ڈرتے ہیں - اضافہ کو روکنے کے اقدام اٹھائیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.