اس نئے ادارہ کے تحت مر کزی حکومت تمام باشندوں کو خواتین سے متعلق منصوبوں کے سلسلے میں اہم جانکاریاں دے گی۔ حکومت کے منصوبوں سے واقف کرانے میں خواتین کو تر جیح دی جا ئیگی۔
یہ ادارہ اب ضلع انتظامیہ ، ریاستی حکومت اور شعبہ خواتین و اطفال کے درمیان ایک کڑی کے طور پر کا م کریگا۔
اس کے علاوہ اس ادارہ کے قیام کا اہم مقصد مر کزی حکومت کے ذریعہ خواتین کے لئے جاری کردہ منصوبوں کے نفاذ میں اہم رول ادا کریگا۔
اس موقع پر ضلع کے خواتین کے لئے جاری کردہ منصوبوں کے نفاذ میں اہم رول ادا کریگا۔