ETV Bharat / state

Mass Fish Deaths In Ganderbal نالہ سندھ میں ٹراؤٹ مچھلیاں مردہ پائی گئیں - غیرقانونی طریقے سےبلیچنگ پاوڈر کے اسعتمال

گاندربل ضلع میں ماہی پروری کے محکمے نے نالہ سندھ میں ٹراؤٹ مچھلیوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کی شناخت کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں

Etv Bharatنالہ سندھ میں ٹراؤٹ مچھلیاں مردہ پائی گئیں

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 4, 2023, 4:22 PM IST

نالہ سندھ میں ٹراؤٹ مچھلیاں مردہ پائی گئیں

گاندربل:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں نالہ سندھ میں غیرقانونی طریقے سےبلیچنگ پاوڈر کے اسعتمال کرنے کے سبب ٹراوٹ مچھلیوں کی مارے جانے کی اطلاع ہے۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ضلع گاندربل کے علاقے سمبل بالا گنڈ میں نالہ سندھ میں کئی ٹراؤٹ مچھلیوں کو مردہ دیکھا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹراؤٹ مچھلیوں کی موت بلیچنگ پاؤڈر کے ممکنہ استعمال کی وجہ سے ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ نالہ سندھ میں مچھلیاں پکڑتے ہیں، انہوں نے بلیچنگ پاؤڈر کا استعمال کیا ہو گا جس کی وجہ سے ٹراؤٹ مچھلیاں ہلاک ہو گئی ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ڈپارٹمنٹ گاندربل سلمان روف نے مچھلیوں کے مارے جانے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس دوران مقامی لوگوں نے اس واقع پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لا کر انہیں سخت سزا دی جائے، تاکہ دوبارہ ایسے واقعات پیش نہ آئے۔

واضح رہے گاندربل کے مرگنڈ اور مامر میں اگرچہ محکمہ فشریز کی طرف سے دو فش فارم پہلے سے ہی قائم کۓ گۓ ہیں۔ وہیں ضلع کے مختلف علاقوں سے گزرنے والی مشہور و معروف دریا جسے نالہ سندھ کہا جاتا ہے، میں لاکھوں کی تعداد میں ٹراوٹ مچھلیوں کی اچھی خاصی تعداد پایء جاتی ہے جنہیں چند خود غرض عناصر شکار کرکے دن دھاڈے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Dengue Cases In Jammu جموں کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

نمایندے کے مطابق اگرچہ یہ سلسلہ چند سال کےلئے رک گیا تھا۔ تاہم پچھلے چند دنوں سے یہ سلسلہ پھر سے شروع ہو کر محکمہ فشریز کے عملے کےلئے ایک اہم چلینج بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.