تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس کو موصولہ اطلاعات کے مطابق لارمو اونتی پورہ میں کے رہائشی ایک شخص غیر قانونی فوجی وردی اور دوسری اشیاء فروخت کر رہا تھا۔
جیسے ہی اس شخص کے مکان کی طلاشی ی گئی تو وہاں بڑی مقدار میں غیر قانونی وردی اور دوسری چیزیں برآمد ہوئی ہیں۔
اس شخص کے مطابق غیر قانونی طور پر کاروبار کرنے والے اس شھری کی شناخت عبد الرحمٰں ولد ثناءاللہ ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا لیکن سیاسی سرگرمیاں جاری رکھوں گا: عمر عبداللہ
تاہم اس کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے ساتھ ہی معاملے کی تحقیقات جاری ہے