ETV Bharat / state

غیر قانونی طور پر ریت نکالنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 11:52 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے مشہور نالہ رمبہ آرہ سے غیرقانونی طور پر ریت، بجری اور پتھر وغیرہ نکالنے پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایک ٹیم تشکیل دی جس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 گاڑیاں ضبط کی ہیں۔

غیر قانونی طور پر ریت اور بجری نکالنے والوں کے خلاف کریک ڈاون 15 گاڑیاں ضبط

ضلع ترقیاتی کمشنر چودھری محمد یاسین نے ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ 'اس نالہ سے غیر قانونی طور پر ریت اور بجری نکالنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کے احکامات پر مختلف محکموں کے افسران نے غیرقانونی طور پر نالہ رمبہ آرہ شوپیان سے ریت اور بجری نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا۔

اس سلسلے میں پہلے ہی دن نالہ رمبہ آرہ سے 15 گاڑیاں ضبط کی گئیں جن میں ٹپر، ٹریکٹر اور جے سی بی بلڈوزر شامل ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ایک میٹنگ کے دوران کیا۔

اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دیں جو نالہ رمبہ آرہ پر نظر رکھیں گی اور خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کے علاوہ ان کے سامان اور دیگر آلات کو بھی ضبط کرے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.