ETV Bharat / state

کولگام میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی - غیر قانونی تعمیرات

آج کولگام میونسپل کمیٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کی مہم شروع کی گئی۔

کولگام میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 6:13 PM IST

مہم کے دوران چند لوگوں نے ہنگامہ کرتے ہوئے انہدامی کاروائی کو روکنے کی کوشش کی۔ جس کے بعد انظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی۔

کولگام میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی

پولیس نے موقع پر پہنچ کر احتجاج کرنے والوں کو روکا اور انتطامیہ کو اپنی مہم جاری رکھنے کو کہا۔

میونسپل کمیٹی کولگام کی جانب سے متعدد غیر قانونی تعمیرات اور دکانوں کو منہدم کیا گیا ہے۔

Intro:آج کولگام منسیپل کمیٹی کی جانب سے ناجائز تعمیرات مسمار کرنے کی مہم شروع

Body:آج کولگام منسیپل کمیٹی کی جانب سے ناجائز تعمیرات مسمار کرنے کی مہم شروع کی گئی۔ مسماری کے دوران چند لوگوں نے ہنگاما شروع کر کے مسماری میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تھی مگر انظامیہ نے موقے پر ہی پولیس بولا کر ہنگاما کرنے والوں کو تتر بتر کر کے پولیس کی معجود گی میں اپنی مہم چالو رکھی۔

بائیٹ۔۔۔۔۔ایکزیکٹیو انجینیئر منسیل کمیٹی سیعد منظور اندرابی۔

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.