ETV Bharat / state

Anganwadi Awareness Camp ترال میں آنگن واڈی محکمہ کی جانب سے بیداری کیمپ - ترال میں ٹاون ہال میں محکمہ آنگن واڑی

ترال میں ٹاون ہال میں محکمہ آنگن واڑی کی جانب سے بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔بیداری کیمپ کے دوران مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جارہی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی ۔ Agan Wadi Awareness Camp

ترال میں آنگن واڈی محکمہ کی جانب سے بیداری کیمپ

author img

By

Published : Dec 27, 2022, 5:51 PM IST

ترال: جموں و کشمیر کے ترال میں ٹاون ہال میں محکمہ آنگن واڑی کی جانب سے بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔بیداری کیمپ کے دوران مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جارہی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی ۔ ICDS Department Distribited Baby Kits Among Women and Agan Wadi Awareness Camp Held In Tral

ترال میں آنگن واڈی محکمہ کی جانب سے بیداری کیمپ

ترال میں منعقدہ بیداری کیمپ کے دوران نوزاید بچوں کے درمیان بیبی کٹ تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پر گارجین حضرات بھی بڑی تعداد میں موجود تھے

ترال کے ایم سی منظور احمد خان نے اس پروگرام کی صدارت کی اس موقع پر آنگن واڑی ورکروں اور خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود رہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مشن شکتی کے موضوع پر اس یک روزہ پروگرام کے دوران ناری شکھتی،لاڈلی بیٹی، مریج اسسٹنس اسکیم اور دیگر کئی اسکیموں کے بارے میں تفصیل کے ساتھ معلومات فراہم کی گئی ۔اس دوران خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے مرکزی حکومت کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مقامی خواتین نے محکمہ آنگن واڑی کی جانب سے منعقد اس پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام دور دراز دیہات میں بھی منعقد ہونے چاہیئے تاکہ زمینی سطح پر عوام کو جانکاری فراہم ہو سکے ۔عوام بالخصوص خواتین کو حکومت کی جانب سے چلائی جارہی ہے تمام اسیکموں کو آگاہی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Covid Mock Drill in Pulwama پلوامہ کووڈ ہسپتال میں موک ڈرل

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے آئی سی ڈی ایس کے ایک عہدیدار منتشا جی نے بتایا کہ آج کے اس پروگرام میں بھی ان خواتین کو بیبی کٹ (baby kit) فراہم کی گئی جنہوں نے حال ہی میں بچوں کو جنم دیا ہے۔محکمہ کی یہ کوشش رہتی ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے ان کی حوصلہ افزائی کرے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اس قسم کے مزید پروگرام ترال میں منعقد کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ مقامی باشندوں مرکزی حکومت کی تمام تراسکیموں سے بھر پور فائدہ اٹھا سکے۔ICDS Department Distribited Baby Kits Among Women and Agan Wadi Awareness Camp Held In Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.