ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: جموں میں خریداروں کا غیرمعمولی ہجوم

author img

By

Published : May 20, 2020, 12:08 AM IST

جموں خطے میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران بازاروں میں خریداروں کا غیرمعمولی رش دیکھا جا رہا ہے۔

لاک ڈاؤن: جموں میں خریداروں کا غیرمعمولی رش

جموں ڈوگرہ چوک، اندرا چوک، جیو ، شہیدی چوک سمیت کئی علاقوں میں خریداری کرنے والوں کے ہجوم کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام بھی دیکھا گیا۔

لاک ڈاؤن: جموں کے بازاوں میں خریداروں کا غیرمعمولی رش
پولیس نے ڈوگرہ چوک جموں میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے پاداش میں متعدد گاڑیوں کو چالان کیا اور چند گاڑیوں کو ضبط بھی کیا گیا ۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں منگل کے روز کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک شخص کی موت واقع ہوئی جس کے ساتھ جموں وکشمیر میں کورونا متاثرہ افراد کی اموات بڑھ کر 17 ہوگئی ہیں۔ اس کے علاوہ پیر کے روز کورونا وائرس کے 106 نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ اب تک سامنے آنے والے کیسز کی تعداد بڑھ کر 1289 ہوگئی ہے۔ 106 نئے کیسز میں سے 94 وادی کشمیر اور دیگر 12 جموں خطے سے سامنے آئے ہیں۔

وہیں ملک میں تقریبا دو ماہ سے لاک ڈاؤن جاری ہیں جبکہ تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ تاحال بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.