ETV Bharat / state

محکمہ رقم واگزار کرنے میں لیت لعل کررہا ہے - مختلف مراحل تک پور

ہاوسنگ فار آل اسکیم کے تحت آنے والے پٹن بارہمولہ سے آئے کچھ لوگوں کا الزام ہےکہ متعلقہ محکمہ انکی واجب ادا رقم واگزار کرنے میں لیت و لعل کررہا ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

محکمہ رقم واگزار کرنے میں لیت لعل
محکمہ رقم واگزار کرنے میں لیت لعل
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 1:49 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST

ڈپٹی کمشنر بارہمولہ کو اپنی عرضداشت پیش کرنے آئے ان لوگوں کو خالی ہاتھ ہی لوٹنا پڑا کیونکہ ڈی سی بارہمولہ افسران کی میٹنگز میں مصروف رہے۔

محکمہ رقم واگزار کرنے میں لیت لعل

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ لوازمات پورے کرنے کے باوجود بھی محکمہ ان کی رقم واگزار نہیں کر رہا ہے جبکہ ان میں سے بیشتر لوگوں نے اپنے مکانات کی تعمیر کو مختلف مراحل تک پورا کیا ہے۔

ان لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ان کی واجب ادا رقم واگزار کی جائے تاکہ وہ اپنے مکانات کی تعمیر کو مکمل کر سکیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.