ETV Bharat / state

Srinagar Blaze سری نگرمیں آتشزدگی، مکان کو جزوی نقصان

سری نگر کےباہرشاہ علاقے میں واقع ایک مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے سے سنسنی پھیل گئی۔ آتشزدگی میں ایک مکان اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔ House and Shops Gutted in Srinagar Blaze

Fire Broke Out At Babar Shah In Srinagar One House Damage

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 10:02 PM IST

سری نگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بابر شاہ علاقے میں دوران شب آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک مکان کو جزوی نقصان پہنچا جب کہ تین دکان خاکستر ہوگئیں۔ Fire Broke out at Babar Shah Srinagar one House

Fire Broke out at Babar Shah Srinagar one House

تفصیلات کے مطابق سری نگر کے بابر شاہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگی۔ آگ لگنے کے واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی باشندوں کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پرپہنچی۔

یہ بھی پڑھیں:Sexual Harassment Allegation against SP اینٹی کرپشن بیورو کے ایس پی کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت

اس دوران فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا تاہم وہ ایک رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچنے اور تین دکانوں کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔ آگ لگنے کہ وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.