ETV Bharat / state

کشتواڑ: پتھرگر آنے سے مکان اور دُکان کو نقصان - rainfall in kishtwar

مُنیر حسین پیشہ سے درزی کا کام کرتا ہے وہ اپنی سلائی سینٹرسے اپنے گھر اور اہل خانہ کا خرچہ چلاتا تھالیکن اچانک پتھر آنے پر اس کا روزگار ہی ختم ہوگیا ۔

کشتواڑ: پتھرگر آنے سے مکان اور دُکان کو نقصان

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 8:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بلاک درابشلہ میں مسلسل بارش کے سبب مقامی افراد کے دُکان اور مکان کے اوپر پتھر گر آنے سے زبردست نقصان ہوا ہے۔

کشتواڑ: پتھرگر آنے سے مکان اور دُکان کو نقصان

اطلاعات کے مطابق ہاشم دین اور مُنیر حسین نامی مقامی افراد کے مکانوں اور دکانوں پر اچانک بڑا پتھر گر آیا جس کی وجہ سے انہیں کافی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا ہے۔

اس دوران سرتھل چوکی پولیس بھی موقع واردات پر پہنچے اور رپورٹ طلب کی ۔

بتایا جاتا ہے کہ مُنیر حسین پیشہ سے درزی کا کام کرتا ہے وہ اپنی سلائی سینٹرسے اپنے گھر اور اہل خانہ کا خرچہ چلاتا تھالیکن اچانک پتھر آنے پر اس کا روزگار ہی ختم ہوگیا ۔

اس دوران مُنیر حسین اور ہاشم دین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ سے پُر زور مانگ ہے کہ ہمیں اس کا معاوضہ دیا جائے جس سے ہم پھر سے سلائی سینٹر کا قیام عمل میں لاکر اپنے اہل خانہ کے لیے دو وقت کا کھانا اور روزگار کما سکے ۔'

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.