ETV Bharat / state

Horticulture Department Action Against Substandard Medicines: محکمہ ہارٹیکلچر کی غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائی - Damage to farmers due to substandard drugs

کشمیر کے بازاروں میں فروخت ہورہے غیر معیاری ادویات کی تھام کے لیے محکمہ ہارٹیکلچر کے افسران بازروں میں مسلسل چیکنگ ڈرائیو چلا رہے Horticulture Department Action ہیں۔

محکمہ ہارٹیکلچر کی غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 6:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل ہارٹیکلچر اعجاز احمد بٹ نے آج ضلع شوپیان کا دورہ کیا جس کا مقصد بازاروں میں جعلی و غیر معیاری ادویات لگام لگانا Horticulture department action تھا۔

اس سلسلے میں جہاں ایک طرف ڈائریکٹر جنرل کشمیر بازاروں میں غیر معیاری ادویات پر روک تھام لگانے کے لیے آئے دن بازاروں کا معائنہ کررہے ہیں تو وہیں محکمہ ہارٹیکلچر کے افسران بازروں میں غیر معیاری ادویات اور غیر معیاری کیمیائی کھادوں کو روکنے کے مسلسل چیکنگ ڈرائیو چلا رہے ہیں۔

اسی ضمن میں آج ضلع شوپیان میں محکمہ ہارٹیکلچر کے دیگر افسران کی جانب سے بازاروں میں چیکنگ ڈرائیو چلایا گیا جس میں کئی دکانوں کے لائیسنس چیک کئے گئے تو دیگر کئی دکانوں سے ادویات، کیمیائی کھادوں کا نمونہ حاصل کرکے جانچ کے لیے لیب بھیجا گیا تاکہ یہ پتہ لگائے جا سکے کہ ان دوکانوں میں فروخت ہورہے ادویات معیاری ہیں یا نہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس موقع سے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر اعجاز احمد بٹ نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمکہ کو شکایت موصول ہورہی تھی کہ بازاروں میں غیر معیاری ادویات فروخت کیے جارہے ہیں۔ جس کے مدنظر یہ تمام کارروائی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر کے باغات میں استعمال ہونے والے ادویات زیادہ تر بازار میں غیر معیاری فروخت کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.