ETV Bharat / state

کولگام:(World Yoga Day) عالمی یوگا دن کے موقع پر پروگرام کا اہتمام

عالمی یوم یوگا (World Yoga Day) کے موقع پر محکمہ آیوش کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں یوگا کے فوائد کے بارے میں لوگوں کو بتایا گیا۔

کولگام:(World Yoga Day) عالمی یوگا دن کے موقع پر پروگرام کا اہتمام
کولگام:(World Yoga Day) عالمی یوگا دن کے موقع پر پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 1:10 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج عالمی یوم یوگا (World Yoga Day) منایا گیا۔

ویڈیو

اس دوران ضلع سیکرٹریٹ میں محکمہ آیوش کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کولگام کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے حصہ لیا اور مختلف یوگ آسنز پیش کیے۔

یوگا پروگرام میں ضلع کولگام کے مختلف اسکولز کے بچوں کے ساتھ ساتھ آیوش ڈیپارٹمنٹ کولگام کے اسٹاف اور مختلف محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں:International Yoga Day: عالمی یوگا ڈے کے موقع پر وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر آیوش، ڈاکٹر عبد الرحمٰن نے سیشن کے دوران بتایا کہ یہ دن یوگا کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے شرکا کو یوگا کے فوائد کے بارے میں بھی بتایا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ یوگا کی سرگرمیوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے تاکہ بیشتر لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچایا جاسکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.