ETV Bharat / state

کشتواڑ: عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار - عسکریت پسندوں کے معاون کو اس کے گاؤں سے گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پولیس نے شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے انڈر گروانڈ ورکرز (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کیا ہے۔

کشتواڑ: عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار
کشتواڑ: عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 2:21 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:48 PM IST

پولیس اہلکار کے مطابق عسکریت پسندوں کے معاون کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار شدہ معاون کی شناخت محمد رستم کے طور پر ہوئی ہے۔ محمد رستم کا تعلق ہنجالہ گاؤں سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند کے معاون سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

Hizbul OGW arrested in Kishtwar

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.