ETV Bharat / state

قومی شاہراہ بند ہونے سے مسافر پریشان - jk highway

درماندہ مسافروں کا کہنا ہے کہ جموں میں ہوٹل مالکان و دکاندار انہیں دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

قومی شاہراہ بند ہونے سے مسافر پریشان
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 8:35 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پچھلے تین دنوں سے بند ہونے کی وجہ سے جموں میں ہزاروں کی تعداد میں درماندہ مسافروں کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں۔

قومی شاہراہ بند ہونے سے مسافر پریشان

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن اور بانہال کے درمیان بھاری پسیاں اور چٹانیں گِر آنے سے ٹریفک کی نقل و حرکت دوبارہ بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں درماندہ ہوگئیں ہیں۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ پچھلے تین دنوں سے ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے وہ جموں میں درماندہ ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں۔ انہوں نے کہا جموں میں ہوٹل مالکان و دکاندار مسافروں کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلہ میں مداخلت کر کے درماندہ مسافروں کی مدد کریں۔

واضح رہے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے ڈگڈول علاقے میں دو دن پہلے سڑک پر پسیاں گِر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحرکت متاثر ہوئی۔

Intro:جموں کشمیر قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے جموں میں درماندہ مسافروں کو کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڈرہا ہیں

جموں سرینگر قومی شہرہ پچھلے تین دنوں سے بند ہونے کی وجہ سے جموں میں ہزاروں کی تعداد میں درماندہ مسافروں کو کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڈرہا ہیں

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن اور بانہال کے درمیان بھاری پسیاں اور چٹانیں کھسک آنے سے ٹریفک کی نقل و حرکت دوبارہ بند ہو گئی جس کی وجہ سینکڑوں گاڑیاں درماند ہوگئیں ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق رامبن اور بانہال میں بارش کی وجہ سے گزشتہ رات شاہراہ رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسیاں اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل طور بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے دونوں اطراف سینکڑوں مال بردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماندہ ہوگئیں ہیں

 محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پچھلے تین دنوں سے ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے ہم جموں میں ہے جس کی وجہ سے ہمیں کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہیں کیونکہ اب جموں میں ہوٹل مالکان و دوکاندار ہمیں دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہئے ہیں

اب سرکار سے گزارش کرتا ہوں کہ سڈک کو جلد از جلد بحال کیا جاے

اور ایک مسافر کا کہنا تھا کہ ہم سرکار سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمیں گھر پہنچایا جائے تاکہ ہمیں کسی اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

واضح رہے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رمبن کے ڈگڈول علاقے میں دو دن پہلے سڈک خشک جانے سے ٹریفک کی نقل وحرکت متاثر رہی ہے تاہم سرکاری ذرائع کے مطابق آج شام تک ٹریفک کو بحال کیا جائے گا

Body:جموں کشمیر قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے جموں میں درماندہ مسافروں کو کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڈرہا ہیں

Conclusion:جموں کشمیر قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے جموں میں درماندہ مسافروں کو کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڈرہا ہیں

جموں سرینگر قومی شہرہ پچھلے تین دنوں سے بند ہونے کی وجہ سے جموں میں ہزاروں کی تعداد میں درماندہ مسافروں کو کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڈرہا ہیں

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن اور بانہال کے درمیان بھاری پسیاں اور چٹانیں کھسک آنے سے ٹریفک کی نقل و حرکت دوبارہ بند ہو گئی جس کی وجہ سینکڑوں گاڑیاں درماند ہوگئیں ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق رامبن اور بانہال میں بارش کی وجہ سے گزشتہ رات شاہراہ رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسیاں اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل طور بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے دونوں اطراف سینکڑوں مال بردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماندہ ہوگئیں ہیں

 محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پچھلے تین دنوں سے ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے ہم جموں میں ہے جس کی وجہ سے ہمیں کئ مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہیں کیونکہ اب جموں میں ہوٹل مالکان و دوکاندار ہمیں دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہئے ہیں

اب سرکار سے گزارش کرتا ہوں کہ سڈک کو جلد از جلد بحال کیا جاے

اور ایک مسافر کا کہنا تھا کہ ہم سرکار سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمیں گھر پہنچایا جائے تاکہ ہمیں کسی اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

واضح رہے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رمبن کے ڈگڈول علاقے میں دو دن پہلے سڈک خشک جانے سے ٹریفک کی نقل وحرکت متاثر رہی ہے تاہم سرکاری ذرائع کے مطابق آج شام تک ٹریفک کو بحال کیا جائے گا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.