ETV Bharat / state

ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا - اردو نیوز

ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے کسی بھی بیماری سے متعلق لوگوں کو طبی مشورے دینے کے لیے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔

ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا

author img

By

Published : May 15, 2021, 9:59 AM IST

جموں وکشمیر میں موجودہ بحرانی و اضطرابی صورتحال کے پیش نظر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کسی بھی بیماری سے متعلق لوگوں کو طبی مشورے دینے کے لیے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔

اس ضمن میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے فون نمبرات 09469154840۔ 09682555702۔ 07889314514۔ 070006764020اور 07780907084 جاری کیے گیے ہیں جس عوام ڈاکٹرز سے رابطہ قائم کر کے کووڈ 19 یا دیگر بیماریوں سے متعلق طبی مشورے لےسکتے ہیں۔

وہیں جاری کردہ ویب سائٹ www.doctorsassociationonlineshmir کے علاوہ فیس بک اکانٹ facebook.com/Dakashmir پر بھی ڈاکٹروں سے آپ صلاح لے سکتے ہیں۔ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر اور انفلوئنزا کے ماہر ڈاکٹر نثارالحسن نے ہیلپ لائن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام پہلؤوں سے طبی مشورے حاصل کرنے میں کافی آسانی ہوگی۔

وہیں اس ہیلپ لائن پر دیگر بیماری جسیے بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، اور معدے کی تکالیف کے علاوہ کسی بھی بیماری سے متعلق علاج کے خاطر ڈاکٹروں سے فون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ڈاکٹر نثارالحسن نے کہا کہ کووڈ کی سنگین صورتحال کی وجہ سے عام لوگوں میں جو خوف و اضطرابی پایا جارہا ہے اس کو بھی دور کرنے میں یہ ہیلپ لائن معاون مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.