ETV Bharat / state

بھاری برفباری  کی وجہ سے وادی میں معمولاتِ زندگی متاثر - ازہ برف باری کے باعث رات

وادی کشمیر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سے برفباری کا تازہ سلسلہ شروع ہوچکا ہےجو تاحال جارہی ہے اس بیچ پہاڑی علاقوں میں بھاری جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانی درجےکی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔

بھاری برفباری  کی وجہ سے وادی میں معمولاتِ زندگی متاثر

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 6:08 PM IST

اگرچہ وادی میں اس تازہ برف باری کے باعث رات کے درجہ حرارت میں بہتری واقع ہوئی ہے. لیکن دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج کی جارہی ہے۔

دوسری جانب گزشتہ دو دنوں کی اس برفباری کے چلتے وادی بھر میں معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے .وہیں آج صبح سے ہوئی بھاری بارشوں کے نتیجے میں درالحکومت سرینگر کی تمام چھوٹی بڑی سڑکیں زیر آب آگئیں ہیں اور اس صوتحال کے چلتے عام لوگوں کو عبور ومرور میں کافی مشکلات بھی پیش آرہی ہیں۔

بھاری برفباری کی وجہ سے وادی میں معمولاتِ زندگی متاثر

لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک جانب انتظامہ شہر سرینگر کو سمارٹ سٹی بنانے کے دعوے تو کر رہا ہے لیکن دوسری طرف شہر سرینگر میں معمولی بارشوں سے ڈرنیج سسٹم ناکارہ ہو جانے سے سڑکوں پر سیلابی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے اور سمارٹ سٹی کے وہ تمام دعوے زمینی سطح پر سراب ہی ثابت ہورہے ہیں۔

اگرچہ اہم شہراہوں پر سے برف کو ہٹایا گیا ہے .تاہم شہر سرینگر اور اس کے ملحقہ علاقوں کی اندورنی سڑکوں پر برف جمع رہنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت میں خلل پڑرہا ہے۔

ادھر اس تازہ برفباری اور کم روشنی کی وجہ سے وادی کشمیر کا باقی دنیا سے ہوائی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے. سرینگر کے بین القوامی ہوائی اڈے سے گزشتہ روز سے ہی فضائی سروس معطل ہوکر رہ گئی تھی جو بدستور جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 جنوری کی شام تک پہاڑی اور میدانی علاقوں میں اسی طرح کی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کا جاری رہے تاہم اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم میں کچھ حد تک بہتری کے امکانات ہیںڈ

واضح رہے کہ وادی کشمیر کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے درمیانہ درجہ سے بھاری برفباری ہورہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.