ETV Bharat / state

ژالہ باری سے سیب، بادام سمیت مختلف فصلوں کو نقصان - کسانوں کو خون کے آنسو رونے پر مجبور

مقامی آبادی نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ زمینداروں کو بھرپور معاوضہ دیا جائے۔

ژالہ باری سے سیب، بادام سمیت مختلف فصلوں کو نقصان

author img

By

Published : May 19, 2020, 8:40 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے بالائی علاقوں میں آج دوپہر کو ہوئی شدید ژالہ باری نے کسانوں کو خون کے آنسو رونے پر مجبور کیا ہے۔

ژالہ باری سے سیب، بادام سمیت مختلف فصلوں کو نقصان

اطلاعات کے مطابق قریب پونے دو بجے ترال کے بٹ نور، کارمولہ، پنر جاگیر، چھان کتاب اور دیگر دہیات میں قہر انگیز ژالہ باری شروع ہوئی جس کی وجہ سے اخروٹ، سیب، بادام اور کھڑی فصلوں کے ساتھ ساتھ سبزی کیاریوں کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق دس منٹ تک ہونے والی ژالہ باری نے انکی سال بھر کی کمائی ضایع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.