ETV Bharat / state

سوپور میں بس اسٹینڈ کی صفائی - baramulla district

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں مونسپل کارپوریشن نے بس اسٹینڈ سے کوڑا کرکٹ کو ہٹا دیا ہے۔

سوپور میں بس اسٹینڈ کی صفائی
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 8:05 PM IST

مقامی لوگوں کی مانگ تھی کہ سوپور میں جو پرانے بس اسٹینٹڈ اور نیے بس اسٹینٹڈ میں گذشتہ چار برسوں سے کوڑا کرکٹ کے ڈیر لگے ہیں ان کو سوپور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے وہاں سے اٹھا گیا ہے۔

سوپور میں بس اسٹینڈ کی صفائی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملوں کی وجہ سے سوپور کے ٹیبل علاقے میں جو کوڈا کرکٹ جمع کرنے کی جگہ تھی وہ اب استعمال میں نہیں، کیونکہ جو سوپورکے سےایم ایل اے اور سنگرامہ علاقے کے ایم ایل اے ہے ان کی آپس کی رساکشی کی وجہ سے سوپور اس معاملے میں سیاست کا شاکار ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سوپور میونسپل کارپوریش کے شکرگزار ہیں جنہوں نے سوپور میں ہرجگہ سے کوڑا کرکٹ صاف کروایا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اب راہت کی ساس ملے گی۔ہم امید کرتے ہے کہ آگے بھی میونسپل کارپوریشن سوپور میں ایسے ہی صاف صفائی کا خیال رکھے گا۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ کے لوگوں کی جو دیرانا مانگ تھی کہ سوپور میں جو پرانے بس اسٹینٹڈ اور نیے بس اسٹینٹڈ میں جو پچھلے چار سالوں سے جو کوڈے کرکٹ کے جو ڈار لگے تھے ان کو سوپور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے وہاں سے اٹھا گیا۰

Body:مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سوپور کا کا یہ بہت پہچدا مسلا تھا،کچھ سیاسی معاملوں کی وجہ سے جو سوپور کے ٹیبل علاقے میں جو کوڈا کرکٹ جمع کرنے کی جگہ تھی وہ اب استعمال میں نہیں، کیونکہ جو ہمارے سوپورکے MLAاور سنگرامہ کےML Aہے ان کی آپس کی رساکشی کی وجہ سے سوپور اس معاملے میں سیاست کا شاکار ہوا۔
لیکن اب ہم شکرگزار ہیں سوپور میونسپل کا جنہوں نے سوپور میں ہرجگہ سےکرڑا کرکٹ صاف کرو یا اب اس سے لوگوں کو راہت کی ساس ملی ۰جو ہمارا پرانا اور نہا بس اسٹینٹڈ تھا وہاں تو کافی زیادہ گندگلنز تھی، لیکن میونسپلٹی کی جانب سے جو پہل ہوئی اس سے سوپورکے لوگوں کو کافی زیادہ راہت ملی ۰ ہم امید کرے گئیں کہ آگے بھی سوپور میونسپل کارپوریشن سوپور کو ایسے ہی صاف رکھے گی ۰

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.