ETV Bharat / state

کپوارہ: ہیلتھ کارڈس سے متعلق پروگرام منعقد - حلقہ کے سرپنچ

شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں محکمہ ایگریکلچر ہندوارہ کی جانب سے سوئل ہیلتھ کارڈس سے متعلق پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ہیلتھ کارڑس سے متعلق پروگرام منعقد
ہیلتھ کارڑس سے متعلق پروگرام منعقد
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 8:02 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:14 PM IST

پروگرام کے دوران کسانوں کو زمین کی پیداوار میں اضافے کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔

ہیلتھ کارڈس سے متعلق پروگرام منعقد

پروگرام میں 30سے زائد کاشتکاروں نے شرکت کی اور 50کے قریب افراد میں سوئل کارڈ فراہم کئے گئے۔

پروگرام میں حلقہ شہلال کے کاشتکاروں کو مدعو کیا گیا اور مٹی کے کچھ سمپل ٹسٹ کے لیے بھیجے گئے۔

اسی پروگرام میں حلقہ کے سرپنچ اور بی ڈی سی کے چیئرمین نے بھی شرکت۔ اس پروگرام میں ڈسٹرکٹ آفیسرعبدالمجید ڈار نے زمینداروں کو مختلف بیچوں کو اگانے اور ان سے بہتر پیداوار حاصل کرنے کے بارے میں جانکاری دی۔

پروگرام کے دوران کسانوں کو ایگریکلچر اسکیموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا تاکہ کسان ایگریکلچر اسکیموں سے استفادہ حاصل کریں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.