ETV Bharat / state

حج اسپیشل :طواف و زیارت کی اہمیت

طواف زیارت قربانی کرنے اور احرام کھولنے کے بعد کیا جاتا ہے۔اور طواف زیارت کا افضل وقت 10ذی الحجہ سے لے کر 12ذی الحجہ آفتاب غروب ہونے سے قبل تک ہے۔

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:59 PM IST

حج اسپیشل

طواف زیارت اپنے روز مرہ کے کپڑوں میں کیا جاتا ہے احرام کی حالت میں نہیں ۔ طواف کسی بھی حال میں ساقط نہیں ہوتا اور نہ کسی کا کوئی بدل دے کر اسے ادا کیا جاسکتا ہے۔

حج اسپیشل

حاجی جب تک نہ طواف زیارت کا فرض مکمل کرے گا تب تک بیوی سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی۔

حج کے فرائض میں طواف و زیارت اور اس کی اہمیت کے عنوان پر ریاست جموں و کشمیر کے معروف ڈاکڑ منصور احمد قاسمی نے روشنی ڈالی۔

Intro: حج اسپیشل :طواف زیارت کی اہمیت

Body: طواف زیارت قربانی کرنے اور احرام کھول کے بعد کیا جاتا ہے۔اور طواف زیارت کاافضل وقت 10ذی الحجہ سے لے کر 12ذی الحجہ آفتاب غروب ہونے سے پہلے پہلے ہے ۔طواف زیارت اپنے روز مرہ کپڑوں میں کیا جاتا ہے احرام کی حالت میں نہیں ۔ طواف کسی بھی حال میں ساقط نہیں ہوتا اور نہ کسی کا کوئی بدل دے کر ادا کیا جاسکتا ہے ۔حاجی جب تک نہ طواف زیارت کا فرض مکمل کرے گا تب تک بیوی سے متعلق پابندیا برقرار رہیں گی۔

حج کے فرائض میں طواف زیارت اور اس کی اہمیت کے عنوان پر پر روشنی ڈال رہے ہیں ڈاکڑ منصور احمد قاسمی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.