ETV Bharat / state

بانڈی پورہ۔گریز سڑک پر ٹریفک بحال

اہم رابطہ سڑک بند ہونے سے مسافروں، مریضوں اور طلبا کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔

بانڈی پورہ۔گریز سڑک پر ٹریفک بحال
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 6:38 PM IST

اس سے قبل مریضوں کو خصوصی فضائی سروس کے ذریعے گریز سے بانڈی پورہ پہنچایا گیا۔

بانڈی پورہ۔گریز سڑک پر ٹریفک بحال

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں رواں مہینے کی سات تاریخ کو شدید برف باری کی وجہ سے گریز بانڈی پورہ سڑک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی تھی، تاہم آج اس اہم شاہراہ کو ٹریفک کی نقل حمل کے لئے بحال کیا گیا۔

اہم رابطہ سڑک بند ہونے سے مسافروں، مریضوں اور طلبا کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔

اسی دوران آج ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے از خود رازدان ٹاپ کا دورہ کر کے میکانیکل انجینئرنگ کی جانب سے برف ہٹانے کے کام کا جائزہ لیا اور مقررہ وقت میں برف ہٹانے کے کام کی سراہنا کی۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ میکانیکل انجینئرنگ محکمہ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

غور طلب ہے کہ گریز میں درماندہ چار مریضوں کے علاوہ درجنوں مسافروں کو خصوصی فضائی سروس سے بانڈی پورہ پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ 14 روز کے بعد گریز بانڈی پورہ سڑک کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے کھول دیا گیا ہے اور درماندہ گاڑیوں کو گریز سے بانڈی پورہ جانے کی اجازت دی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.