ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں سردی کی لہر برقرار

وادی کشمیر میں بدھ کے روز سردی کی لہر بدستور جاری رہے گی کیونکہ وہاں کا درجہ حرارت کم سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وادی کشمیر میں سردی کی لہر برقرار
وادی کشمیر میں سردی کی لہر برقرار
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 12:29 PM IST

شمالی کشمیر کے گلمرگ مقام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11.5 ڈگری رہا۔

سرینگر میں منفی 3.7 ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں منفی 8.0 ڈگری ریکاڑ کیا گیا۔

پہلگام میں رات کا درجہ حرارت منفی 10.3 ڈگری رہتا ہے۔

کوکرنگ قصبے میں منفی 6.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ شمالی کشمیر کے شہر کپواڑہ میں گذشتہ رات منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رات کے کم ترین درجہ حرارت کے مطابق جموں شہر میں 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ، کٹرا میں 4.6 ، بٹوٹ منفی 1.3 ، بنیال میں منفی 0.3 اور بھدرواہ میں منفی 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.