ETV Bharat / state

گجر طبقے کا پاکستان اور عسکریت پسندی کے خلاف مظاہرہ - گجر طبقے کا مظاہرہ

ضلع پلوامہ کے ترال میں مبینہ عسکریت پسندوں نے دو افراد کو اغوا کرنے کے بعد گذشتہ دنوں ہلاک کر دیا تھا۔ جس کے خلاف جموں میں مظاہرے ہوئے۔

گجر طبقے کا پاکستان اور عسکریت پسندی کے خلاف مظاہرہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 3:17 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:50 PM IST

جموں میں بدھ کے روز گجر طبقے کے لوگ ہاتھوں میں ترنگا لیکر پاکستان اور عسکریت پسند کے خلاف مظاہرہ کیا۔

گجر طبقے کا پاکستان اور عسکریت پسندی کے خلاف مظاہرہ، متعلقہ ویڈیو

مظاہرہ کرنے والوں نے پاکستان کا پتلا جلایا اور حکومت سے پاکستان کی اس ناپاک حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کرنے والے ہارون نے کہا، ' گجر طبقہ حب الوطن ہے اور ہم نے کبھی ملک کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔لیکن آج عسکریت پسندوں نے ہمارے دو معصوم لوگوں کا بے رحمانہ طریقے سے قتل کر دیا۔ جس کا حکومت انتقام لے اور ہلاک ہوئے اہل خانہ کو کم از کم 20 لاکھ روپیے کا معاوضہ دیا جائے۔'

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے دو افراد کو مارسر کے جنگلاتی علاقے سے مبینہ عسکریت پسندوں نے اغوا کر لیا تھا۔ ان کی شناخت راجوری سے تعلق رکھنے والے عبدالقدیر کوہلی اور کھنمو کے منظور احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ہلاک شدہ شخص کا تعلق بکروال طبقے سے تھا۔

Intro:पुलवामा जिले में सोमवार को आतंकवादियों ने वनक्षेत्र में ख़ानाबदोश गुज्जर समुदाय के दो सदस्यों को अगवा कर उनकी हत्या के गुज्जर समुदाय के लोगों में काफी रोष है...

Body:बुधवार को जम्मू में गुज्जर समुदाय के लोगों ने हाथों में तिरंगे लेकर पाकिस्तान और आतंकवाद के खिलाफ जोरदार प्रदर्शन किया...गुस्साए प्रदर्शनकारियों ने पाकिस्तान का पुतला भी जलाया और सरकार से पाकिस्तान की इस नापाक हरकत का मुंहतोड़ जवाब दिया जाना चाहिए...

Conclusion:प्रदर्शन कर रहे चौधरी हारून ने कहा कि गुज्जर समुदाय देश भक्त है और हमने कभी देश के विरोध ने या फिर देश के खिलाफ झंडा नहीं उठाया लेकिन आज आतंकियों ने हमारे दो मासूम लोगों की निर्मम हत्या की है जिसका सरकार कड़ा बदला ले और मारे गए लोगों के परिवारों को 20 लाख तक का मुआवजा दिया जाए...
byte...ch.haroon, local resident
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.