ETV Bharat / state

ترال:گرینیڈ ناکارہ بنا دیا گیا - ترال:گرینیڈ ناکارہ بنا دیا گیا

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں پولیس نے کارروائی کے دوران گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا۔

جموں و کشمیر پولیس
جموں و کشمیر پولیس
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 8:50 PM IST

عید الضحی کے موقع پر ترال کے کہلیل روڈ پر پولیس نے ایک گرینیڈ کو پاکر اسکو ڈیفیوز کر کے ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا۔

پولیس نے گرینیڈ دیکھر بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا۔

انھوں نے گرینیڈ کو تباہ کر کے ایک بڑا حادثہ ٹال دیا۔

یہ بھی پڑھیے:جموں و کشمیر میں سادگی سے ادا کی گئی نمازعید الاضحی

ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوے اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.