ETV Bharat / state

سوپور میں گرینیڈ دھماکہ - بارہمولہ کے سوپور قصبے کے تجر علاقے میں دھماکہ

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے کے تجر علاقے میں دھماکہ ہوا ہے۔

سوپور میں گرینیڈ دھماکہ
سوپور میں گرینیڈ دھماکہ
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:00 AM IST

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے آج شام تجر علاقے میں شبیر احمد وانی نامی شخص کے گھر پر گرینیڈ پھینکا جس میں ان کے گھر کو شدید تقصان پہنچا ہے۔

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔

تاہم اس دھماکے میں کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

Grenade attack in Sopore Tujjer, police starts search operation

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.