ETV Bharat / state

فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ، سات زخمی - kashmir news

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم افراد نے فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات عام شہری زخمی ہوگیے۔

فوج کی گاڑی پر گرنیڈ حملہ، 5 زخمی
فوج کی گاڑی پر گرنیڈ حملہ، 5 زخمی
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 2:43 PM IST

Updated : Aug 31, 2020, 7:04 PM IST

بارہمولہ کے آزاد گنج میں فوج کی گاڑی گزر رہی تھی کہ اسی دوران نامعلوم افراد نے گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7عام شہری زخمی ہوگئے۔

فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ، سات زخمی

زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جس میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ آج دن کے قریب ایک بجے پیش آیا جب معمول کے مطابق فوج آزاد گنج پل پر تعینات تھی کہ اچانک نامعلوم افراد نے گرینیڈ حملہ کیا جس میں 7عام شہری زخمی ہوگئے ۔ اس حملے میں فوج نے پورے علاقے کو اپنی تحویل میں لیکر بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی۔

Last Updated : Aug 31, 2020, 7:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.